Breaking News

چین نے ایک ایسی بیٹری ایجاد کی ہے جو آپ کے فون کو 50 سال تک چارج رکے گی

 



چین کی ایک کمپنی Betavolt ٹیکنالوجی نے ایک انقلابی نیوکلیئر بیٹری متعارف کرائی ہے جو اسمارٹ فونز کو 50 سال تک بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔


 کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بیٹری محفوظ، ماحول دوست اور لیتھیم بیٹریوں سے 10 گنا زیادہ توانائی کی کثافت رکھتی ہے۔


 تصور کریں کہ آپ کے فون کو دوبارہ کبھی چارج نہیں کرنا پڑے گا۔

No comments